اہم خبریں

چوہدری نثار پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ، 27مارچ کے جلسے میں بھی شرکت کرینگے، تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان (نیوز اویل)، یہ خبر سامنے آ رہی ہے کہ چودھری نثار کو پنجاب کا وزیر اعلی بنایا جا رہا ہے اور وہ 27 مارچ کے جلسے جو کہ اسلام آباد ڈی چوک میں ہونے والا ہے اس میں شرکت کریں گے ۔

یاد رہے کہ چوہدری نثار گزشتہ روز بنی گالہ گئے تھے اور وہاں پر اہم ملاقات کی تھی چوہدری نثار علی خان نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی خان سے ملاقات کی اور یہ اہم سیاسی ملاقات تھی ۔

چوہدری نثار کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ وہ جلد ہی روزہ کھول دیں گے انہوں نے کہا کہ انہوں نے چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا تھا لیکن اب وہ روزہ کھولیں گے اور اپنی حلقے کی عوام کے ساتھ روزہ کھولیں گے اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے کی عوام جانتی ہے کہ میں ضمیر فروش نہیں ہوں اور میں نے کبھی بھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا اور نہ ہی کبھی دو نمبری کی ہے اس لئے مجھے یقین ہے کہ میری حلقے کی عوام کو میرے لیے ووٹ مانگنے پر کسی قسم کی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے.

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago