Categories: اہم خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری کب ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ نے آج وزیراعلی پنجاب کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے ، یاد رہی ہے درخواست چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے دائر کی گئی تھی اور حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے خلاف دائر کی گئی تھی ،

 

 

 

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا ہے ،

 

 

ابھی ابھی خبر سامنے آئی ہے کہ چودھری پرویزالٰہی آج رات دو بجے ایوان صدر میں حلف لیں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات دو بجے چودھری پرویزالٰہی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوں گی ،

 

 

 

یاد رہے کہ صدر پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد پورے ممالک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جشن منا رہے ہیں اور مٹھایاں تقسیم کی جا رہی

 

 

 

ہیں دھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے جارہے ہیں ، ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک اور بہت بڑی کامیابی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے

 

 

 

کہ عمران خان نے عوام میں کتنی زیادہ مقبولیت حاصل کر لی ہے اور عوام ان کو کتنا زیادہ سپورٹ کر رہی ہے اور یہی چیز باقی تمام پارٹیوں کے لیے فکر کا باعث بنی ہوئی ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago