Categories: اہم خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کے گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر ہاؤس کا گیٹ بند! گورنر پنجاب نے حلف لینے سے انکار کر دیا! اب حلف کون لے گا اور کہاں لیا جائے گا؟ اہم فیصلہ ہو گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی گورنر ہاؤس روانہ ہو گئے تھے اور گورنر ہاؤس پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس کا دروازہ بند کر دیا گیا اور گورنر پنجاب نے ان کا حلف لینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد بہت سے وزراء گورنر ہاؤس کے باہر بھی کھڑے رہ گئے ،

 

 

 

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ وہ دن پرویزالٰہی کا حلف نہیں لے سکتے جس کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کا حلف اسلام آباد میں لیا جائے گا

 

 

 

اس حوالے سے جو خبر سامنے آئی ہے اس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں جہاں صدر مملکت عارف علوی ان کا حلف لیں گے اور ان کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہی جائے گی اور اس کے لیے جو ٹائم ابھی تک سامنے آیا ہے وہ یہ ہے کہ رات کے 2 بجے تقریب حلف برادری ہوگی ،

 

 

 

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تھا جس کے بعد چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا ہے اور اب چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلی پنجاب کا حلف لینے کے حوالے سے فیصلہ کیا جا رہا ہے جس پر گورنر پنجاب میں ان کا حلف لینے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago