پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفی گورنر سندھ کے پاس پہنچنے کے بعد چودھری پرویزالٰہی کو اسلام آباد سے گرین سگنل مل گیا ہے جس کے بعد وہ لاہور آئے ہیں۔ جہاں پر ان سے مسلم لیگ نون کے 3 رہنماؤں نے ملاقات کی ہے اور چودھری پرویز الٰہی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہے مسلم لیگ نون کے ان تین رہنماؤں میں اشرف انصاری ، فیصل نیازی اور مولانا غیاث الدین شامل ہیں ۔ مسلم لیگ نون کے ان تینوں ارکان نے آج چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ لاہور میں ملاقات کی ہے اور اس کے بعد انہوں نے چودھری پرویزالٰہی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ نون کو اچھا خاصا دھچکا لگا ہے ۔
یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ موصول ہو گیا ہےعثمان بزدار کا استعفیٰ موصول ہوجانے کے بعد یہ امکان ظاہر کر دیا گیا ہے کہ کل تک ان کا استعفیٰ منظور ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست خطاب کیا اور بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں اور ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ کون سا راستہ ہمیں اختیار کرنا ہے اور میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری طرح کا آدمی سیاست میں کیوں آیا ہے مجھے پیسہ نہیں چاہیے تھا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…