پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے یہ خوشخبری سنا دی گئی ہے کہ یکم مئی سے مکمل طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کر دیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق ایک سال سے بھی زیادہ عرصے سے تقنیکی خرابیوں کی وجہ سے یا ایندھن کے مسائل کی وجہ سے بجلی گھر بند پڑے تھے وزیراعظم نے تمام صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور ساتھ میں ساتھ 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال بنانے کا حکم دے دیا گیا ہے اور ان میں ورکنگ شروع ہو چکی ہے جس کے بعد 20 بجلی گھروں کے دوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور اس لیے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا مکمل طور پر خاتمہ کو جائے گا ۔
اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے فصلوں کی کٹائی کے دوران جو ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا ہو جاتی ہے اور کٹائی وقت پر نہیں ہو پاتی اس حوالے سے شکایت پر سخت نوٹس لیا ہے اور سختی سے ہدایت کی ہے کہ کسانوں کو بروقت ڈیزل فراہمی یقینی بنائی جائے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…