پاکستان (نیوز اویل)، اس سال ونٹر اولمپکس 2022 کی میزبانی چائنہ کر رہا ہے وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے چائنا کو اس بات کی مبارکباد دی ہے کہ وہ اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے کیونکہ ونٹر اولمپکس کی میزبانی کرنا آسان نہیں ہے۔
آئینہ ہفتے وزیراعظم عمران خان چائنہ کا دورہ کریں گے اور اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں بھی شامل ہوں گے عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی بہت ٹیلنٹ ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت اچھی ہے پاکستان میں کرکٹ ایک اچھے لیول پر کھیلی جاتی ہے تو میری خواہش ہے کہ چائنا کو پاکستان کرکٹ سکھائے اور چائنا کی ایک عظیم ٹیم جو کرکٹ ٹیم ہو وہ ابھر کر سامنے آئے ۔ انہوں نے کہا کہ چائنا نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے چین اور پاکستان کا رشتہ پچھلے ستر سال پرانا ہے قراقرم ہائی وے کی تعمیر میں بھی چائنا نے بہت سی قربانیاں دی ہیں پاکستان کی بہت مدد کی ہے قراقرم ہائی وے کی تعمیر چائنا کے بغیر ممکن نہ ہو پاتی ۔
مزید وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا کے ان حالات میں اولمپکس کی میزبانی کرنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے چائنہ میں کرونا پہلے بھی بہت پھیلا ہے لیکن اس کے باوجود چائنا اس بار اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے اس بات پہ م یں چائنا کی کوششوں کو سراہتا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چائنا
ہی وہ ایسی قوم ہے جس نے چالیس سال کے اندر 70 کروڑ سے زائد لوگوں کو غربت سے نکالا میں چائنا جب پہلی بار دورے پر گیا تھا تو تب بھی میری کوشش تھی کہ میں یہ بات جان سکوں کہ کس طرح چینی عوام غربت سے نکلی میں چاہتا ہوں کہ مجھے پتا چلے کہ کس طرح پاکستان کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے اور غریب سے غریب تر ہونے کو امیر سے امیر تر ہونے کو کس طرح روکا جا سکتا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…