اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 20پیسے اضافے کے بعد 171روپے کا ہو گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 17پیسے مہنگا ہونے کے بعد 169روپے اور 20پیسے کا ہو گیا ہے ۔ گزشتہ روزانٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں
جمعرات کو روپے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.65روپے سے بڑھ کر168.85روپے اور قیمت فروخت 168.75روپے سے بڑھ کر168.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 169.70روپے سے بڑھ کر170روپے اور قیمت فروخت 170.10روپے سے بڑھ کر170.40روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید198روپے سے بڑھ کر198.50روپے اور قیمت فروخت199.80روپے سے بڑھ کر200روپے پر جا پہنچی اسی طرح50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232روپے سے بڑھ کر232.50روپے اور قیمت فروخت 234روپے سے بڑھ کر234.50روپے ہو گئی۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…