پاکستان

ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی انٹر بینک میں مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں پھر تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میںپہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافے دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد ڈالر 170.01پیسے سے بڑ ھ کر 170.30پیسے کا ہو گیا ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مزید کچھ رو ز ڈا لر کی قدر میں اتار چڑھاءو جا ری رہے گا۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago