پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عبدالقدیر نے آزادانہ نقل و حرکت کے لیے درخواست دائر کی تھی اور اس درخواست کو ان کے انتقال کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا ہے ۔
سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کی طرف سے دائر کی گئی درخواست ان کے انتقال کے بعد سماعت کے لیے پیش کر دی ہے اور تین رکنی بینچ 24 فروری کو سماعت کرے گا یہ درخواست 2019 سے سپریم کورٹ میں زیرِ غور تھی جبکہ وہ اکتوبر 2021 میں انتقال کر گئے تھے اس درخواست کے حوالے سے تب ڈاکٹر عبدالقدیر کے وکیل کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کہتے ہیں کہ ان کو ان کے رشتہ داروں تک سے بھی نہیں ملنے دیا جاتا اور کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کی وکلاء سے ملاقات کروانے کا بھی تب حکم دیا تھا۔
اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا وکلاء سے کہنا تھا کہ ان کی ملاقات کو محدود کر دیا گیا ہے اگر ان کے رشتہ داروں میں سے کوئی یا پھر کوئی اور بھی اگر ملنے آئے تو تب بھی ان کو ملنے نہیں دیا جا تا ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے کی بھی درخواست دی جسے بھی کینسل کر دیا گیا ہے ۔ اور اس درخواست کو بھی اس لیے رجیکٹ کیا گیا تھا کہ ان کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…