ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو خط لکھ کر حیران کن مطالبہ کردیا۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، موجودہ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری جنہوں نے حال ہی میں وزیر اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کرائی تھی اور اس کے بعد فیصلہ سنایا تھا جس میں انہوں نے ہی حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلی

 

 

 

پنجاب ڈکلیئر کیا تھا جبکہ انہوں نے ق لیگ کے دس ووٹ کینسل کردیے تھے ،جس کی وجہ یہ سامنے آئی تھی کہ چوہدری شجاعت نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ لیگ کو ووٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے

 

 

 

اور اس کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ حمزہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب مانتے ہیں لیکن اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں درخواست دائر کر دی تھی ۔ اب اس کے فوری بعد

 

 

 

گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر دوست مزاری میں ایف بی آئی ایس آئی پرائم کو خط لکھا تھا اور ان سے درخواست کی تھی کہ ان کے نام سے بنے ہوئے جتنے بھی جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیں ان کو بند کر دیا جائے اور ان کے بارے

 

 

 

میں تحقیقات کرائی جائیں کہ یہ لوگوں نے بنائے ہوئے ہیں اور اس پر کسی قسم کی معلومات پھیلائی جارہی ہے ۔اور ان لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *