اہم خبریں

ڈی جی، آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا بڑا حکم آئی ایس آئی ملازمین کو سختی سے سیاست سے دور رہنے کی ہدایات

پاکستان (نیوز اویل)، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے آئی ایس آئی کے لوگوں کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت کردی ۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی معاملات میں آئی ایس آئی کے ملازمین کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس حوالے سے سخت کارروائی کی جائے گی واضح رہے یہ پابندی لگانے کی وجہ یہ ہے کہ آئی ایس آئی کو تنازعات سے دور رکھا جائے کیونکہ ماضی میں بھی آئی ایس آئی سیاسی معاملات کے حوالے سے تنازعات کا شکار رہی ہے اور بہت سے مسائل اس حوالے سے ماضی میں بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالا ہے اور آئی ایس آئی کے ضروری معاملات کے حوالے سے فیصلے کیے گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ایجنسی کو بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے جسے ایجنسی کا نام بہت خراب ہوا ہے اب مزید ایسا نہیں ہونے دیں گے اور جن بھی ملازمین کا رجحان سیاست کی طرف ہوا ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔اور انہوں نے یہاں تک کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے ہونے والے اجلاس میں میٹنگ اس کی کوئی بھی تصویر میڈیا پر جاری نہ کی جائےجائے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago