پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہم نیوٹرل ہیں ، عمران خان نے کہا نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں ۔
پرویز الہی کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اپوزیشن مل گئی ہے اور اگر ایسے ہی ایک جماعت کے خلاف سب جماعتیں جمع ہو جائیں تو وہ اپنے پرانے گلے شکوے دور کر دیتی ہیں اور اپنے فائدے کے لیے سوچتی ہیں ۔ اپوزیشن متحد ہے جو کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے اور ان کے ہاتھ سے اقتدار چھین کر لے جا سکتی ہے ۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام اتحادیوں کا سو فیصد دھیان اپوزیشن کی طرف ہی ہے وہ اپوزیشن کا ہی ساتھ دینے کا سوچ رہے ہیں ۔ لیکن یاد رہے حال ہی میں چودھری پرویز الٰہی کا ایک اور بیان بھی سامنے آ چکا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا ہے وہ اتحادی ہیں اور یہ ایک الگ جماعت ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں یہ پاور ہوتی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کوئی بھی فیصلہ لے سکتی ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…