پاکستان (نیوز اویل)، کئی بار ہمیں دن کے وقت چاند آسمان پر کیوں نظر آتا ہے؟
انتہائی دلچسپ جواب جسے جان کر آپ ضرور حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے!
ایسا کیوں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب رات کے وقت ہم زمین کے جس مقام پر موجود ہوتے ہیں اس کا رخ سورج کی جانب نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے رات کو
سورج نظر نہیں آتا، اس کی جگہ چاند جگمگا رہا ہوتا ہے اور ہمیں بالکل ٹھیک طرح سے نظر آ رہا ہوتا ہے لیکن آپ نے غور کیا کہ کئی بار ہمیں چاند دن کے وقت میں
بھی نظر آ رہا ہوتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ چاند تو ہر وقت ہی آسمان پر موجود ہوتا ہے لیکن دن کے وقت سورج کی وجہ سے وہ ہمیں نظر نہیں آتا ہے ، لیکن
کئی بار ہمیں دن کے وقت چاند آسمان پر کیوں نظر آتا ہے؟
ہر مہینے چند دن ایسے ہوتے ہیں جب سہ پہر کے وقت بھی چاند کو دیکھنا ممکن ہوتا ہے اس لیے چاند ہم کو دن کے وقت میں بھی نظر آ رہا ہوتا ہے ۔