اہم خبریں

کب کیا ہوگا؟بہت بڑا طوفان آنے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا انتباہ! گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان، راجنپور اور کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں پر بن چکے ہیں اور تیزی سے جنوب کی جانببڑھ رہے ہیں۔اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران بارکھان اور ڈی جی خان اور اجنپور کے پہاڑوں پر گرج چمک کیساتھ موٹے حجم کی ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان ہے۔

جبکہ راجن پور کے میدانی علاقوں اور رحیم یار خان میں مٹّی کے طاقتورطوفان کیساتھ کہیں کہیں معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ آندھی کی رفتار 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ متوقع ہے۔ لہٰذا علاقہ مکین طوفان کے دوران گھروں میں محفوظ رہیں۔ اس ہی طرحگرج چمک کے طوفان کیرتھر کے پہاڑوں پر بن کر جنوب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ جس سے لسبیلہ اور اوران کے علاقوں میں 70 ے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ جبکہ بڑھتے ہوئے زمینی درجہ حرارت کے باعث 2050ء تک دنیا کے چند بڑے ساحلی شہر مسلسل زیر آب آ جانے کا خطرہ ہے۔ نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو شدید سیلاب پہلے ایک صدی میں ایک بار آتے تھے، کچھ شہروں میں آئندہ ہر سال آنے لگیں گے۔شنگھائی (چین)چین میں 93 ملین انسان ایسے زمینی علاقوں میں رہتے ہیں، جو 2050ء تک زیر آب آجائیں گے۔ امریکی تحقیقی تنظیم کلائمیٹ سینٹرل کی ریسرچ کے مطابق اس کا سبب بڑھتا ہوا زمینی درجہ حرارت ہو گا اور ساحلی علاقوں میں سالانہ سیلابوں کی بڑھتی ہوئی اوسط بھی۔

چین کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر شنگھائی بھی سمندری سیلابوں کے خطرے سے دوچار ہے کیونکہ وہاں ایسے سیلابوں سے تحفظ کے لیے کوئی ساحلی دفاعی نظام موجود ہی نہیں۔ٓ ہنوئے (ویت نام) ویت نام میں 31 ملین سے زائد شہری یا ملکی آبادی کا تقریباﹰ ایک چوتھائی حصہ اس وقت ایسی زمین پر آباد ہے، جس کے 2050ء تک ہر سال کم از کم ایک مرتبہ شدید حد تک زیر آب آ جانے کا خطرہ ہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ تب تک ہر سال آنے والے سمندری سیلابوں سے خاص طور پر میکانگ ڈیلٹا کے بہت گنجان آباد خطے اور ویت نام کے دارالحکومت ہنوئے کے ارد گرد شمالی ساحلی خطے میں خاص طور پر شدید خطرات لاحق ہوں گے۔ کولکتہ (بھارت) بھارت میں 2050ء تک جتنی زمین بڑھتی ہوئی سطح سمندر کی وجہ سے ہر سال زیر آب آنے لگے گی، اس خطہ زمین پر تقریباﹰ 36 ملین انسان آباد ہیں۔ ریاست مغربی بنگال کا شہر کولکتہ بالخصوص خطرات میں گھرا ہوا ہے۔ کوئی سمندری سیلاب کسی ساحلی شہر کو کس حد تک زیر آب لا سکتا ہے۔ اس کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہاں ساحلی علاقے میں آبی ریلوں سے حفاظت کے انتظامات کیسے ہیں۔ بنکاک (تھائی لینڈ) تھائی لینڈ کے 10 فیصد سے زیادہ باشندے اس وقت ایسے زمینی علاقوں میں رہتے ہیں، جو 2050ء تک باقاعدگی سے سیلابوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago