اہم خبریں

کتنے فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد سے پہلے ہی استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔۔۔ اپسوس پاکستان نے سروے کے نتائج کا اعلان کر دیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، اپسوس پاکستان نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس میں انہوں نے یہ پوچھا تھا کہ عمران خان کو عدم اعتماد سے پہلے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اور اس کے علاوہ کئی سوالات پوچھے گئے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بننا چاہیے یا شہباز شریف کو وزیراعظم بننا چاہیے ۔

سروے کے نتائج کے مطابق 44 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد سے پہلے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اور اس علاقے کے نتائج میں میں 40 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ختم ہو جائے گی اور عدم اعتماد کے نتیجے میں ہونے والے فیصلے میں وہ وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔

اور عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو اس نتیجے میں یہ سوال پوچھا گیا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بننا چاہیے تو اس سوال کے جواب میں 27 لوگوں نے کہا کہ شہباز شریف وزیراعظم بننا چاہیے اور 17 فیصد لوگوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بننا چاہیے جبکہ اس سوال پر کے آئندہ وزیراعظم انتخابات کے نتیجے میں کون بنے گا اس پر اٹھارہ فیصد لوگوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات اگر ہوتے ہیں تو وزیراعظم نواز شریف بنے گا جبکہ سولہ فیصد لوگوں نے کہا کہ اگر انتخابات دوبارہ ہوتے ہیں تو وزیراعظم عمران خان ہی بنے گا۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago