پاکستان (نیوز اویل)، کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست فون کالز پر بات کی تھی اور فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے خود کو برانڈ کہا تھا اور ان کا یہ کہنا تھا کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں۔
عمران خان کی اس بات کو لے کر سروے کیا گیا ہے جس کے نتائج سامنے آگئے ہیں پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی رائے پر مبنی ایک سروے کیا ہے جس میں 46 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کی یہ بات غلط ہے یعنی کہ 46 لوگ عمران خان کی اس بات سے متفق نہیں تھے ۔جبکہ تقریبا بیس فیصد پاکستانی ایسے تھے جنہوں نے مکمل اتفاق کیا تھا کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہیں اور وہ برانڈ ہیں۔
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو بری طرح سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس حوالے سے بھی سروے میں تیس فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے کرپٹ ہونے کی وجہ سے ہی وہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں بری طرح سے ہارے ہیں اور 62% فیصد لوگوں نے ٹکٹوں کی غلط تقسیم کو پی ٹی آئی کی شکست کا سبب قرار دیا اور خیبرپختونخوا کے شہریوں کی کی رائے کے مطابق 45 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کرپشن اور برے حالات کی وجہ سے اور حکومت کی بری کارکردگی کی وجہ سے وہ لوگ بلدیاتی انتخابات میں ہارے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آئندہ وہ پھر ہاریں اور سانحہ مری کو ستر فیصد سے زائد پاکستانیوں نے ایک قدرتی آفت قرار دیا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…