کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں نے موسم سرد کردیا ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں صبح کے وقت سرد ہواؤں
کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوئی اور صبح کے وقت درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھے گی تاہم مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہے گا جبکہ درجہ حرارت میں کمی کی توقع ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…