اہم خبریں

کراچی میں سرمایہ کیوں نہیں لگایا گیا۔۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری کا ان الزامات پر منہ توڑ جواب، مخالفین کی بولتی بند کر دی!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے یہی بات ہمیشہ سننے میں آئی ہے کہ انہوں نے کراچی پر کوئی سرمایہ نہیں لگایا اور کراچی کے حالات دیکھ کر کسی حد تک یہ بات ہے درست دکھائی دیتی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جناح ہوسپٹل میں سرجیکل کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے افتتاح کے موقع پر کراچی جرنل ہاسپیٹل کے ڈاکٹر محمود نے ایک بریفنگ دی جبکہ ڈاکٹر اسد اللہ ہسپتال میں ابھی بھی موجود مسائل اور عملے کی کمی کے حوالے سے بھی بات کی تھی۔

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی خواہشات کے مطابق تمام منصوبوں پر کام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم کسی نہ کسی بڑے منصوبوں پر کام کر رہے ہوتے ہیں اور جناح ہوسپٹل میں سرجیکل کمپلیکس کا افتتاح بھی اسی بات کا نتیجہ ہے اور جو لوگ کہتے ہیں کی کراچی پر سرمایہ نہیں لگایا جاتا یہ چیز ان کے لیے سرمایہ لگانے کا بہترین ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ یہاں پر بلا رنگ و نسل ہر فرد کو علاج کی سہولت دستیاب ہوگی اور سہولیات کو وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago