ملٹی میڈیا

کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آ گئیں ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بازاروں میں کرشنگ کے بعد نئی چینی آنے سے قیمت تیزی سے گرنا شروع ہو چکی ہے

اور اب 150 روپے کلو سے زائد قیمت پر ملنے والی چینی ریٹیل میں 95 سے 100 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔حیدرآباد میں بھی ایک کلو چینی 96 سے 100روپے کلومیں فروخت جارہی ہے جب کہ سکھر اور گوجرانوالہ میں چینی 100 روپے کلو ہوگئی ہے لیکن سکھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نایاب ہے۔دوسری جانب لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی 95 روپے کلو سے 110روپے کلو میں دستیاب ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago