پاکستان (نیوز اویل)، کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے جو کہ بہت افسوس ناک بات ہے۔
حال ہی میں یہ بات پتا چلی ہے کہ کرونا کی ویکسین جو کہ بیرونی ممالک سے آتی ہے تو اکثر بڑے ممالک اس ویکسین کی معیاد ختم ہونے کے بعد اسے غریب ممالک میں بھیج رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امیر ممالک کی اس افسوس ناک حرکت کی مذمت کی ہے اور پسماندہ ممالک نے بھی کئی ملین ویکسین لینے سے انکار کر دیا ہے ۔
یاد رہے کہ دسمبر 2019 میں وہان چائنا سے پہلا کرونا کا کیس سامنے آیا تھا جو کہ آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پھیل گیا تھا اور بہت سی اموات کا سبب بنا کرونا وائرس آپ کے لنگز کو ڈیمج کرتا ہے کرونا سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں ویکسین لگائی جا رہی ہیں ویکسین لگوانے کا مقصد یہ ہے کہ کرونا وائرس کے اٹیک کرنے سے پہلے ہی آپ امیونٹی حاصل کرسکیں پاکستان میں جو کرونا کے لیے ویکسین لگائی جارہی ہیں ان میں سائنو ویک ، سائنو فارم اور موڈرنا شامل ہیں۔