پاکستان (نیوز اویل) ، کرونا کے باعث انتقال کرنیوالا شخص دو سال بعد صحیح سلامت گھر واپس آ گیا۔۔۔۔
اہلِ خانہ حیران، اہل محلہ کی دوڑیں لگ گئیں!
حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا جس نے اہل محلہ کی دوڑیں لگوا دیں اور سب کا کلیجہ منہ کو آ گیا ،
ایک شخص جس کا نام کملیش تھا وہ دو سال پہلے
کرونا کے باعث انتقال کر گیا تھا جس کے بعد ڈاکٹرز نے بھی اس کے انتقال کی تصدیق کردی تھی اور اس کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا جس کے بعد اس کی آخری رسومات بھی ادا کر دی گئی تھی لیکن حال ہی
میں وہ شخص اپنے گھر دو سال بعد لوٹ آیا ، جسے دیکھ کر اہل خانہ پہلے تو ڈر گئے اور اس کے بعد خوشی سے پاگل ہو گئے ، لیکن اہل محلہ کی تو دوڑیں لگ گئیں ، بہرحال اس حوالے سے مزید خبر سامنے نہیں آسکی
کی آخر وہ شخص دو سال کے عرصے میں کہا ں تھا اور کس حالت میں رہا اور جو مردہ شخص گھر والوں کو دیا گیا تھا وہ کون تھا بہرحال پولیس تفتیش کر رہی ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…