اہم خبریں

کرکٹر محمد حفیظ کے چاہنے والوں کےلئے بری خبر۔۔۔!!!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی آل راؤنڈر اور بہترین کرکٹر محمد حفیظ نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد حفیظ 41 سالہ کرکٹر ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003 میں کیا اور 2003 میں اپنا پہلا او ڈی آئی زمبابوے کے خلاف کھیلا اور اسی سال 20 اگست کو کراچی میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا۔

محمد حفیظ 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہہ چکے ہیں۔ ان کا آخری میچ دسمبر 2018 میں ابودھابی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ تھا اور اب انھوں نے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ محمد حفیظ چوتھے ایسی کرکٹر ہیں جنہوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کھیلا اور پہلے اسے پاکستانی کرکٹر ہیں جن کو ٹی ٹونٹی میں سلیکٹ کیا گیا۔

محمد حفیظ نے اپنے کیرئیر میں 20 سے زائد سنچری بنائی ہیں جن میں سے 10 سنچری ٹیسٹ میچوں میں بنائی ہے اور دس سینچریز او ڈی آ ئز میں بنائی ہے ۔ محمد حفیظ نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ 3 دسمبر 2018 کو نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلا ، آخری او ڈی آئی 5 جولائی 2019 کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلا اور اپنا آخری ٹی ٹونٹی 11 نومبر 2019 کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا محمد حفیظ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کا بھی حصہ رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago