پاکستان (نیوز اویل)، یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔
یاسر شاہ اور ان کے دوست پر الزام لگایا گیا تھا۔ ان پر چودہ سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی کا الزام تھا ۔ اور کیس عدالت میں پیش ہوا تھا تو اس کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔
یاسر شاہ نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے عزت سے نوازا ہے اور مجھ پر زیادتی کا جو الزام لگایا گیا تھا وہ غلط ثابت ہو گیا ہے اور میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے حوصلہ دیا اور میرا ہمیشہ ساتھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں انٹرنیشنلی پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوں اور مجھے بدنام کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے لیکن اللہ ہی عزت دینے والا ہے ۔
یاسر شاہ نے کہا کہ میرے لیے وہ وقت بہت ہی مشکل تھا جب مجھ پر یہ الزام لگایا گیا اور میں نے ہمت نہیں ہاری اور خود کو بے گناہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں ۔ یاد رہے کہ یاسر شاہ پر ایک چودہ سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام تھا اور ان کے دوست پر اس لڑکی سے زیادتی اور نا زیبا وڈیو بنانے اور اس لڑکی کو ڈرانے دھمکانے کا الزام تھا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…