Categories: اہم خبریں

کرکٹ کا جادوگر جس کی بڑی بڑی چمکتی آنکھیں دیکھ کر بیٹسمین خوفزدہ ہو جایا کرتے تھے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مرلی دھرن جن کا پورا نام متھیا مرلی دھرن ہے وہ 1972 میں پیدا ہوئے تھے اور سری لنکا کے کرکٹ کوچ ، سابق کرکٹر ، ایک کامیاب بزنس مین اور آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم کے رکن بھی

 

 

 

ہیں ، انہوں نے نے شمار کامیابیاں سمیٹی ہیں اور ہر میچ میں اوسطاً چھ وکٹیں لینے والے یہ شاندار کھاڑی ہیں اور مرلی دھرن آٹھ سو ٹیسٹ اور ساڑھے پانچ سو کے قریب ون ڈے وکٹیں لینے والے واحد گیند باز ہیں اور

 

 

 

یہ ریکارڈ ان کا مارچ 2022 میں بھی قائم تھا ۔ مرلی دھرن کے بارے میں پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق سے بات ہوئی تو ان کا ایک پروگرام میں کہنا تھا کہ مرلی دھرن ذہنی طور پر بہت ہی مضبوط

 

 

 

عصاب کے مالک تھے یہاں تک کہ انھوں نے اپنے کریئر کے تقریباً آخری پانچ برسوں میں گروئن کی شدید تکلیف کے باوجود بھی انٹرنیشنل کرکٹ پہلی کی طرح ہی کامیابی کے ساتھ کھیلی اور کسی کو یہ پتہ بھی نہ

 

 

 

چلنے دیا کہ انھیں کسی قسم کی کوئی تکلیف بھی ہے ،
انضمام الحق نے ان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرلی دھرن کی شکل میں کرکٹ میں ایک ایسا جادوگر آیا تھا جس کی بڑی بڑی چمکتی ہوئی آنکھوں کو دیکھ کر بیٹسمین بھی خوفزدہ ہو جایا کرتے تھے ۔ ”

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago