Categories: اہم خبریں

کزن سے شادی کرنے کے جینیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ حقیقت کیا ہے اور فسانہ کیا؟؟؟

پاکستان (نیوز اویل)، کزن سے شادی کرنے کے جینیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔۔۔
حقیقت کیا ہے اور فسانہ کیا؟؟؟
جیسے جیسے سائنس ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے بہت مسائل کے حل نکلتے جا رہے ہیں اور بہت س

 

 

 

 

مسائل کی وجوہات بھی سامنے آ رہی ہیں ، دنیا کی 10 فیصد آبادی ایسی ہے جن کی کزن میرج ہے، کزن میرج امریکا برطانیہ اور ایشیا کے کچھ ممالک میں کی جاتی ہے

 

 

 

اور جو ں جوں سائنس نے ترقی کی ہے تو امریکہ کی بہت سی ریاستوں میں کزن میرج پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ، اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کزن میرج سے جنیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں اس میں سچائی کیا ہے ہم آپ کو بتاتے ہیں ،

 

 

 

 

برطانوی ڈاکٹر میری جس نے جنیاتی مسائل کے حوالے سے کافی ریسرچ کی ہے اس کا کہنا ہے کہ کہ کسی بیماری کے ہونے کے لئے جینز میں تبدیلی ضروری ہوتی ہے ،

 

 

 

 

ان کا کہنا ہے کہ جب کزن میرج کافی نسلوں سے ہوتی ہوئی آتی ہے اس وقت زیادہ چانس ہوتے ہیں کہ جنیاتی مسائل پیدا ہوجائیں ، اگر تو کزن میرج ایک خاندان میں پہلی مرتبہ ہوئی ہے تو بہت کم چانس ہیں کہ آپ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ،

 

 

 

 

 

انہوں نے مزید بتایا کہ کہ ہمارے بڑوں میں کسی جینز میں کوئی خرابی تھی جس کے بعد ان کی اگلی نسل میں دوبارہ سے کزن میرج ہوئی ، اور اتفاق ایسا ہوا کہ

 

 

 

 

 

اگلے جوڑے میں بھی ایک جین میں اسی طرح کی کوئی خرابی تھی تو اب یہ خرابی 50 فیصد نہیں رہی بلکہ سو فیصد ہوگئی جس کے بعد ایسے مسائل جنم لیتے ہیں ،

 

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ اس ڈر سے سے اپنے خاندان میں کزن میرج کرنا بند کر دیں لیکن یہ احتیاط کریں کہ اگر ایک نسل میں کزن میرج ہوئی ہے تو اگلی نسل میں ایسا نہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago