پاکستان (نیوز اویل)، آج کل سیاسی تنازعات بہت زیادہ شدت اختیار کر رہے ہیں اور اسی کی وجہ سے تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی نے موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دے رہیں اور ایک دوسرے کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں ،
حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف میں ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاڈلے یعنی عمران خان کو بہت زیادہ تحفظ فراہم کیا جارہا ہے اور اس کی بہترین مثال فارن فنڈنگ کیس کی ہے جس کو
آٹھ سال گزرنے کے باوجود بھی کسی قسم کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس کے خلاف تحقیقات کی گئیں ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے اور ہمارے خاندان کو پریشان کیا گیا
لیکن یہاں صاف نظر آ رہا ہے کہ کس طرح لاڈلے کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کو رکوانے کے لئے بہت زیادہ کوششیں کی جارہی
ہیں اور اس کے لئے عمران خان کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس میں اندر کے لوگ بھی شامل ہیں جو اس لاڈلے پر مہربانیاں کر رہے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…