ممبئی: انڈین فاسٹ باؤلر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے اپنی ایک برہنہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حسین جہاں اپنے شوہر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے کے بعد ان سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ماضی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ برہنہ کھڑی ہیں۔
حسین جہاں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ” کل تُو کچھ نہیں تھا تو میں پاک تھی آج تُو کچھ بن گیا تو میں ناپاک ہوگئی، جھوٹ برقع ڈال کر بے پردہ سچ کو مٹا نہیں سکتا، مگر مچھ کے آنسو کچھ دنوں کا ہی سہارا ہوتے ہیں۔” ناہید مہتاب نے حسین جہان سے کہا کہ اگر آپ یہ سوچ رہی ہو کہ ایسا کرکے بہت اچھا کر رہی ہو تو آپ غلط ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ عرفان خان نے حسین جہاں سے کہا ” ایسی پوسٹ کرنے میں شرم نہیں آتی ؟”
دوسری جانب کراچی میں ایک طرف آکسیجن سلینڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا۔ جب کہ آکسیجن سپلائی کرنے والی بڑی کمپنیوں نے اپنے پلانٹ ہی بند کر دیے جس سے مرض کے اخراجات اور مریضوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کورونا کیسز بڑھتے ہی کراچی میں آکسیجن سلینڈر اور آکسیجن بھی نایاب ہونے لگی ،مانگ بڑھتے ہی آکسیجن سلینڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا۔
ہے۔ اس شعبے سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اسپتال بھر جانے کے باعث کورونا کے مریض اب بڑی تعداد میں گھروں پر آکسیجن استعمال کررہے ہیں اور پریشان کن پہلو یہ ہے کہ آکسیجن سپلائی کرنے والی بڑی کمپنیوں نے پیداوار بڑھانے کے بجائے اپنے پلانٹ ہی بند کردیے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…