پاکستان (نیوز اویل)، پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جو کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں 1 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔