پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالیٰ آپ کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے لیکن بندے کو اس بات کا یقین ہونا چاہیے اور بندے کو اپنے گناہوں پر شرمندہ ہونا چاہئے اور اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے تو اللہ تعالیٰ
ضرور معاف کر دیتا ہے کیونکہ کوئی ایسا گناہ نہیں ہے جسے اللہ معاف نہ کرے کیونکہ اللہ تعالی کے پاس ہیں یہ اختیار ہے کہ وہ اپنے بندے کو بخش دے اور اسے ہدایت عطا کرے ۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ انہوں نے صحابہ کرام کو بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ :
” کوئی بھی بندہ ایسا نہیں جو کوئی گناہ کرے اور پھر اچھی طرح وضو کرے اور پھر کھڑا ہو کر دو رکعتیں پڑھے اور اللہ سے استغفار کرے ، مگر اللہ اسے معاف کر دیتا ہے ۔ ”
اور ساتھ ساتھ آیت مبارکہ کی تلاوت کی جو کہ مندرجہ ذیل تھی :
” وَ الَّذِ ينَ إِ ذَا فَعَلُوا فَا حِشَةً أَ وْ ظَلَمُوا أَ نْفُسَهُمْ ذَ كَرُوا اللَّهَ فَا سْتَغْفَرُوا لِذُنُو بِهِمْ وَ مَنْ يَغْفِرُ الذُّ نُو بَ إِلَّا اللَّهُ وَ لَمْ يُصِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُو ا وَ هُمْ يَعْلَمُو نَ ۔
اور اس آیت کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ:
” متقی وہ لوگ ہیں جو اگر کبھی کوئی بے حیائی کا کام کریں یا اپنی جانوں پر کوئی ظلم کر بیٹھیں ، تو اللہ کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ۔ اور اللہ کے سوا اور کون ہے جو گناہ بخش دے ۔ اور یہ لوگ جانتے بوجھتے اپنے کیے پر نہیں اڑتے اور نہ اصرار کرتے ہیں ۔‘‘ سنن ابوداود 1521 ۔۔۔۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…