اہم خبریں

’’کوئی راستہ نہیں بچا‘‘ شہباز شریف نے ہتھیار ڈال دیئے

پاکستان (نیوز اویل)، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد عوام بے حد پریشان ہیں اور امپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگا رہی ہے ۔
وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے درمیان ہونے والے اجلاس میں بھی اس بات کو زیر بحث لایا گیا

 

 

 

لیکن وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے دل پر بھی اچھی نہیں گزر رہی ہم دل پر پتھر رکھ کر تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر رہے ہیں کیونکہ اب اس کے بغیر گزارا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا راستہ ہے ،

 

 

 

اجلاس کے دوران وزرا سخت غصے میں تھے اور ان کا کہنا تھا کہ عوام پر پہلے ہی بہت زیادہ بوجھ ہے ان پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور بھوکے سو رہے ہیں اور اور ملکی معیشت ڈوبنے کو ہے ۔

 

 

 

اس پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزراء کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کی اور ان سے کہا کہ وہ خود بھی نہیں چاہتے کہ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے انہوں نے ایسا نہ کیا تو آئی ایم ایف کی طرف سے کوئی قرضے نہیں دیے جائیں گے

 

 

 

کیونکہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط میں ہیں کہ ہمیں قیمت بڑھانی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ملکی معیشت بہتر ہونے پر عوام کو بڑا ریلیف دیں گے اور مہنگائی وہ کرنے کی پوری کوشش کریں گے ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago