پاکستان (نیوز اویل)، عام طور پر کوے کو دیکھ کر ہمارے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ یہ حلال پرندہ نہیں ہوگا لیکن آپ یہ بات جان کر حیران ہوں گے کہ اگر کوے کو کچھ دنوں کے لیے اپنی نگرانی میں صاف اور پاکیزہ غذا کھلائی جائے تو اس کے بعد اس کو کھانا حرام نہیں ہے۔
حلال ہونے کے باوجود لوگ کوے کو نہیں کھاتے کیونکہ وہ اس سے کراہت محسوس کرتے ہیں۔ جس طرح سے طوطا بھی حلال ہے لیکن عام طور پر اسے بھی نہیں کھایا جاتا۔ اس کے علاوہ بھی کچھ جانور اور پرندے ضرور موجود ہیں جو شریعت میں حلال بتائے گئے ہیں مگر ان سے کراہت محسوس کرنے کی وجہ سے انہیں کھانے میں استعمال نہیں کیا جاتا۔
ہر وہ پرندہ جو چونچ سے کھاتا ہے اور شکار نہیں کرتا، وہ حلال ہے۔ ایسے پرندے جو شکار کرتے ہیں اور اپنے شکار کو پنجوں سے پکڑ کر کھاتے ہیں نہ کہ چونچ سے، وہ حلال نہیں ہیں۔ جیسے باز، عقاب، چیل، گدھ وغیرہ۔
لہذا شریعت میں کوا کھانے کے ناجائز ہونے کی کوئی دلیل موجود نہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…