پاکستان (نیوز اویل)، روز بروز یہ خبریں سننے میں آ رہی ہیں کہ پی ٹی آئی کے کافی ممبرز پی ٹی آئی کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے لوگ پارٹی چھوڑ جائیں گے اس حوالے سے اسد عمر کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ہر گز پارٹی نہیں چھوڑیں گے اور کچھ لوگ پارٹی چھوڑ بھی سکتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ آ زاد کشمیر میں الیکشن ہوئے تو پی ٹی آئی جیتی اور جب گلگت بلکستان میں الیکشن ہوئے تب بھی تحریک انصاف کو کامیابی ملی ۔ پنجاب میں بھی الیکشن ہوں گے تو تحریک انصاف ہی جیتے گی ۔
ان کا کہنا تھا یہ سب اضطراب میں مبتلا ہیں اور ان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ حکومت کیسے اپنے قدم جمائے ہوئے ہے اور یہ صرف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
یاد رہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور صورتحال کافی خراب ہو گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہم نے آ پ کو وزیراعظم بنایا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور گیس ہمیں نہیں مل رہی تو خیبرپختونخوا والے پس رہے ہیں اور مزید یہ کہا کہ اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم لوگ اس بار ووٹ نہیں دے سکیں گے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…