کپتان نے آخر کار کردکھادیا۔۔ چینی کی قیمت میں 20سے23روپے فی کلو کمی۔۔اب کتنی روپے کلو مل رہی ہے؟عوام کیلئے شاندار خوشخبری کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا ہےتاہم حکومت باقی کھانے پینے کی دیگر چیزوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات کرے۔گزشتہ دو ماہ کے دوران کچھ شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 11O روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی لیکن بروقت گنے کی کرشنگ اور مقامی چینی اوپن مارکیٹ میں آتے ہیچینی کی قیمت میں سے کمی آنا شروع ہو گئی۔
’چینی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے سے 23 روپے کی کمی‘ چئیرمین آل پاکستان ٹریڈرز ایسویشن اجمل بلوچ کا کہنا ہے چینی کی ہول سیل کی فی کلو اوسط قیمت 80 روپے تک پہنچ چکی ہے، پہلے چینی کی قیمت 110 روپے تک بھی گئی ہے، گنے کی کرشنگ جاری ہے ،،اس وقت سندھ اور پنجاب میں ایکس ملز ریٹ 78 روپے فی کلو ہے۔
چئیرمین آل پاکستان شوگر ملز ایسویشن اسکندر خان کا کہتے ہیں چینی کی قیمتوں میں کمی اور استحکام کے لیے حکومتگُڑ کی آڑ میں افغانستان چینی کی اسمگلنگ کو روکنے کے سخت اقدامات کرے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…