اہم خبریں

‘کپتان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس لائیں گے’!!! بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے منظور نظر فواد چوہدری صاحب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو تہائی کامیابی کے ساتھ دوبارہ سے واپس آئے گی ۔

 

 

یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے جو حالات کر دیے ہیں اس کے بعد اب عوام سمجھتی ہے کہ ان کو کس کو ووٹ دینا ہے اور کس کو ووٹ نہیں دینا ۔

 

 

اور عمران خان صاحب کے دور میں ملک میں بہت زیادہ ترقی کی تھی لیکن ان ساری چیزوں پر پانی پھیر دیا گیا ہے اس امپورٹڈ حکومت نے ملک کا ستیاناس کر دیا ہے روز پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے اور عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا ہے ان لوگوں نے پٹرول کی قیمت میں ہر روز 50 روپے کا

 

 

اضافہ کرنا ہے ، اور عمران خان نے آئی ایم ایف سے کوئی ایسے معاہدے نہیں کیے بلکہ کسی قسم کے کوئی بڑے ماہر کیے ہی نہیں گئے تاکہ ہماری عوام کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago