پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ عمران خان اور عمران خان کے ساتھیوں پر آرٹیکل چھ نہیں لگ سکتا ،
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 6 مذاق نہیں ہے یہ ان لوگوں کو لگتا ہے جو کہ ڈکٹیٹر شپ کو لے کر آتے ہیں اور ان کو مجروح کرتے ہیں ہیں لیکن عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے ایسا کچھ نہیں کیا
تو یہ کہنا کہ ان پر آرٹیکل چھ لگا دیا جائے گا درست نہیں ہے ، یہ تو ایک آئین کا مذاق بنانے جیسا ہے اور لوگوں کو غلط طریقے سے گائیڈ کرنے جاتا ہے کیونکہ اگر آئین کی خلاف ورزی کی بات کی جائے تو وہ تو روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہے ہے تو ہر بندے پر روزانہ آرٹیکل 6 سے نہیں لگایا جا سکتا ،
یاد رہے گزشتہ روز یہ خبریں سامنے آرہی تھی کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر آرٹیکل چھ لگا دیا جائے گا جس کے بعد مریم نواز شریف کا بیان سامنے آیا تھا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا جائے اور ان کو سزا دی جائے کہ انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…