پاکستان (نیوز اویل)، کچھ لوگوں کے ایک ہاتھ میں دو انگوٹھے کیوں ہوتے ہیں۔۔
کیا اس میں درد ہوتا ہے؟ حیران کن معلومات سامنے آ گئی! ، ہاتھ میں دو انگوٹھوں والی حالت ایک عام
پیدائشی حالت ہے ، یہ آپ نے کہیں نہ کہیں تو دیکھا ہی ہو گا کہ کچھ لوگوں کے ایک ممم ہاتھ میں 5 انگلیوں کے بجائے 6 انگلیاں ہوتی ہیں یہ ایک عام سی بات بھی ہے
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ قسم کی حالت زیادہ تر صر ف و صرف ایک ہی ہاتھ کی انگلیوں میں ہوتی ہے ، اس طرح کی حالت کی وجہ سے بہت سے لوگ تشویش کا شکار ہو جاتے ہیں
اور طرح طرح کے وہم وگمان میں مبتلا ہو جاتے ہیں تو اس طرح کے لوگوں کو بتاتے چلیں کہ یہ سمجھنا کہ بچے کو کسی قسم کا نقصان دیتا ہے
اور یا تو دو انگوٹھوں کے باعث کوئی درد ہوتا ہے بالکل غلط ہے یہ ایک پیدائشی طور پر ہوتی ہیں اور یہ
سرجری سے ٹھیک کرنا ممکن ہے ، یہ سرجری اس وقت ہوتی ہے جب بچہ ایک سے دو سال کا ہو جائے تو بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…