پاکستان (نیوز اویل)، وہ محنت کرکے پیسے کمانے والوں کے بارے میں تو بہت سنا ہے لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو کچھ بھی نہیں کر کے لاکھوں روپے کماتا ہے ۔
یہ شخص ٹوکیو چین سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی عمر تیس سال ہے اور اس کا نام شوجی ہے ۔ شوجی کا دعویٰ ہے کہ وہ کچھ بھی نہیں کر کے پیسے کماتا ہے اور اپنی خدمات کرائے پر دیتا ہے ۔
شوجی نے 2017 میں اپنی ملازمت چھوڑ دی تھی اور آن لائن اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا تھا اور اس میں کچھ نہ کرنے والا شخص دستیاب کے نام سے ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا تھا یہ اس نے اس لیے بنایا تھا تاکہ جو لوگ اکیلے ہوں اور انہیں کسی کے ساتھ کی ضرورت ہو تو یہ آن لائن ان کو جوائن کرلیتا ہے۔ جیسے کچھ لوگ اکیلے کھانا پسند نہیں کرتے تو وہ شوجی کی خدمات حاصل کرتے ہیں شوجی ان کو آن لائن جوائن کرتا ہے اور پیسے کماتا ہے شوجی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ نہیں کرتا اور زیادہ بات کرنا بھی پسند نہیں کرتا اور زیادہ تر لوگوں سے چیٹ کر تا ہے شوجی 2017 سے اب تک وہ اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ چلا رہا ہے اور ہر ماہ لاکھوں روپے کماتا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…