پاکستان (نیوز اویل)، لاہور میں ایک عجیب و غریب ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جس میں لوگوں کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ کھانا کھانے کے بعد اپنے برتن ساتھ لے کے جا سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق لاہور میں اس ریسٹورنٹ میں لوگوں کو نون ڈسپوزیبل برتنوں میں میں کھانا سرو کیا جاتا ہے لیکن حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ لوگ وہ برتن ساتھ لے کے جا سکتے ہیں۔
ریسٹورنٹ کے مالک سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری اسپیشلٹی ہے کہ ہم نون ڈسپوزیبل برتن لوگوں کو ساتھ لے جانے کی اجازت دیتے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارے لوڈڈ فرائیڈ رائس بہت مشہور ہیں جو کہ ہم سٹیل لیس سٹیل کے فرائنگ پین میں سرو کیے جاتے ہیں ہیں ہم لوگوں کو کھانے کے ساتھ فرائنگ پین بھی دیتے ہیں اس ریسٹورنٹ کی ایک عجیب و غریب بات یہ بھی ہے کہ یہاں پر سوپ سوپ باؤل میں سرو نہیں کیا جاتا بلکہ کہ وہ کانچ کے گلاس میں صرف کیا جاتا ہے جسے لوگ بعد میں گھر لے کے جا سکتے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…