پاکستان (نیوز اویل)، کھانے کو روٹی تھی نہ رہنے کو گھر لیکن آج ۔۔ پہچانئے یہ کس مشہور کھلاڑی کے بچپن کی تصویر ہے؟
یہ تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ افغانستان کے ایک مشہور کرکٹر راشد خان کی ہے ، راشد خان ایک مشہور کھلاڑی ہیں اور یہ پاکستان سپر لیگ کے لیے بھی
کھیلتے ہیں اور لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلتے ہیں ، ان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے راشد خان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تھی اور نہ ہی ان لوگوں کے پاس رہنے کے لئے گھر تھا اور انہوں نے اپنا
بچپن بہت زیادہ محرومیوں کے ساتھ گزارا ہے اور بہت زیادہ تنگدستی میں گزارا ہے ، راشد خان سے اس بارے میں بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ دس بہن بھائی ہیں
اور افغان ج ن گ کے دوران ان کو اپنا گھر بار چھوڑ کر پاکستان آنا پڑا انہوں نے اپنا بچپن پاکستان میں گزارا اور اس کے بعد افغانستان دوبارہ چلے گئے اور وہاں پر جا کر اپنا پڑھائی کا سلسلہ اور اپنا کھیل کا سلسلہ جاری ساری رکھا
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…