پاکستان (نیوز اویل)، گرمی کے موسم کی آمد کے ساتھ ساتھ پھولوں کا بادشاہ آم بھی آ جاتا ہے جو کہ زیادہ تر لوگوں کق پسندیدہ پھل ہے آم ایک خوبصورت اور
انتہائی مزیدار اور میٹھا پھل ہے اور اس کو کھانے سے بچے اور بڑے دونوں نہیں رک سکتے ، آم کھانے کے ساتھ ساتھ آم کا شیک اور جوس بنا کر بھی بہت شوق سے پیا جاتا ہے ،
آ م کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں آتی ہے کہ کیا زیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کے لیے آم اچھا ہے یا نہیں ، آم کے اندر گلوکوز بہت زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں اس کی وجہ سے شوگر کے مریضوں کے لئے ان کو استعمال کرنے کے لیے ڈاکٹر سے مشورے کی ضرورت ہوتی ہے ، ایک شوگر کا مریض آم کا ایک ٹکڑا یا آدھا چھوٹا آم کھا سکتا ہے ،
اور اس کے لیے یہ کہا جاتا ہے کہ زیابیطس یعنی شوگر مریضوں کے لیے 15 گرام کاربوہائیڈریٹ ( میٹھا) کسی پھل کے ذریعے جسم کا حصہ بننا نقصان دہ نہیں ہے ہاں یہ ضروری ہے
ک
ہ وہ اپنی شوگر لیول کو چیک کرتے رہیں اور بے شک یہ مریض بھی آم کھا سکتے ہیں لیکن ایک حد میں رہ کر ، اور ڈاکٹر کے مشورے سے کھائیں تو ان کی صحت کے لیے زیادہ اچھا ہو گا ۔
آپ مجھے بہت زیادہ فوائد ہیں ہیں یہ مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے بہت ضروری ہے اس میں بہت زیادہ مقدار میں فائبر موجود ہوتا ہے جو کے ہاضمہ کے لیے بہت زیادہ بہترین ہے ، آم آنکھوں کی صحت کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہے کیونکہ اس کے اندر بیٹا کروٹین پایا جاتا ہے جو کہ ہماری نظر کو بہتر بناتا ہے اور ہماری آنکھوں کی صحت کو بہتر کرتا ہے ۔