Categories: اہم خبریں

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ آڑو کا روزانہ استعمال کریں تو کیا ہوگا؟ جانیں اس کے حیرت انگیز فوائد اور مختلف ترکیبیں!

پاکستان (نیوز اویل)، آڑو ایک نہایت لذیذ پھل ہے جس میں کیلشیم، میگنیشیئم، آئرن، زنک، پوٹاشیم، کاپر وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
آڑو میں فائبر کافی مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس میں کیلوریز کم ہوتی ہیں

 

 

اور کولیسٹرول نہیں ہوتا۔ کیونکہ آڑو میں اینٹی انفلیمیٹری اور اینٹی اوبیسٹی صلاحیت ہوتی ہے، اس لئے یہ جسم سے فالتو کلسٹرول کو ختم کرتا ہے اور

 

 

 

موٹاپے کے علاج کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔آنکھوں کی کمزوری، ذیابیطس اور دل کی عارضے کے علاج میں بھی آڑو کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دراصل انسانی جسم کی مجموعی صحت کے لیے آڑو کا استعمال جادوئی اثرات رکھتا ہے۔ اس سے کینسر جیسے مرض سے بچا جا سکتا ہے۔

 

 

آڑو میں چونکہ وٹامن سی ہوتا ہےاس لئے اس کا استعمال جلد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے اور جھریوں سے بچاتا ہے۔ سورج کی شعاعوں اور گرد اور آلودگی کی وجہ سے جلد کو جو نقصانات ہوتے ہیں آڑو ان کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

 

 

 

آڑو میں موجود فائبر خون میں شوگر لیول کو کم کرتا ہے اور جسم میں انسولین کی مقدار کو بہتر بناتا ہے۔ آڑو میں موجود وٹامن سی اور فیٹی ایسڈ دل کے عارضے سے بچاتے ہیں۔ دن میں دو سے تین آڑو کھانا آنکھوں کو صحت مند رکھتا ہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے

 

 

 

آنکھوں پر ہونے والے اثرات سے بچاتا ہے۔ جگر اور معدے کی صحت کے لیے بھی آڑو کا استعمال بہت فائدہ پہنچاتا ہے۔آڑو موسم گرما میں گرمی کی اثر کو کم کرنے

 

 

 

میں مدد دیتا ہے اور اگر کسی شخص کو بخار ہو تو اسے کھانے سے اس کے بخار میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔ آڑو کا استعمال کھانسی، منہ کی بدبو اور قبض کو دور کرتا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago