Categories: اہم خبریں

کیا آپ کے گھرکی دیواروں سے بھی پانی ٹپکتا ہے، سیلن خراب ہوگئی ہے؟ جانیے سیلن ختم کرنے کے 6 آسان طریقے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، برسات کے موسم میں بہت زیادہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے اور میں آجانے کی وجہ سے دیواریں اور چھتیں خراب ہو جاتی ہیں اور اس پر سیلن آ جاتی

 

 

 

ہے ، یہ سیلن آپ کی دیواروں کو بہت زیادہ خراب کر دیتی ہے اور سارا پینٹ بھی اتار دیتی ہے جس سے آپ کا بہت سا پیسہ بھی ضائع ہوتا ہے ،
سیلن اکثر نکاسی کا نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے

 

 

 

ہوتی ہے اور یا پھر آپ کے ہمسایوں کے گھروں سے سیلن آپ کے گھروں تک پہنچ جاتی ہے جو کہ آپ کے لیے بہت زیادہ پریشانی کا باعث بنتی ہے،

 

 

 

آج کل گھروں میں ٹائلز لگی ہوتی ہیں اور ٹائلس کے اندر فرق آ جاتا ہے یعنی فاصلہ آ جاتا ہے تو آپ اس کو وائٹ سیمنٹ لے کر اسے بھر دیں تو اس سے بھی سیلن کو فرق پڑے گا ،

 

 

اس کے علاوہ یہ پانی کا پائپ غیرہ ٹوٹنے کی وجہ سے ہو سکتا ہے اس وجہ سے پہلے آپ یہ بتائیں کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے اگر پانی کا پائپ ٹوٹا ہوا ہے جو اسے فوری طور پر صحیح کروائیں ،

 

 

ہمارے گھروں کی چھتوں پر ٹینکی پڑی ہوتی ہیں جب پانی بھر جاتے ہیں تو وہ پانی چھت پر جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے جو کہ اس کا سبب بنتا ہے ،
آج کل مارکیٹ میں بہت سے والپیپر آگئے ہیں جو کہ

 

 

 

اس طرح کی دیواروں پر لگائے جا سکتے ہیں اور یہ آپ کو بار بار کے پینٹ کروانے کے خرچے سے بھی بچائے گا ۔
اس کے علاوہ کچھ قسم کے کیمیکل بھی آگئے ہیں جو اب دیوار پر لگا کر سیلن سے بچ سکتے ہیں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago