کیا آپ بھی خوبانی کی گری توڑ کر کھاتے ہیں؟ یہ کس حد تک خطرناک ہے، جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، ہر پھل اللہ پاک کی نعمت ہے
اور ہم اسے شوق سے کھاتے ہیں ہم اگر خوبانی کی بات کی جائے تو خوبانی ایک انتہائی ذائقہ دار اور مزے دار پھل ہے

 

 

 

جسے پورے پاکستان میں ہیں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے اور پوری دنیا میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے اور معنی کا موسم کچھ ہی دیر کے لئے آتا ہے یہ گرمیوں کے موسم میں آتی ہے اور اس کے آنے کا دورانیہ ایک مہینہ تک رہتا ہے ۔

 

 

خوبانی کو کھانے کے ساتھ ساتھ اس کے بیج کو توڑ کر کھایا جاتا ہے جس کے اندر سے بادام کی طرح کا ایک بھی نکلتا ہے جس سے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں ہم نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بچے خوبانی کھاتے وقت بادام جمع کر لیتے ہیں اور اس کے بعد ان کو توڑ کر انتہائی شوق سے کھاتے ہیں ۔

 

 

لیکن خوانی کے یہ بیج کے اندر موجود بادام کھانا آپ کے لئے انتہائی نقصان دہ ہو سکتا ہے یہ بات مشہور ہے کہ کینسر کے مریضوں کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہےم

 

 

بلکہ یہ بیج آپ کے اندر ہر ایک زہر کی طرح کا مواد پیدا کرتا ہے اگر آپ اس کو زیادہ مقدار میں کھا لیتے ہیں تو اس سے موت واقع ہوسکتی ہے اس لیے نہیں باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے اور بچوں کو بھی اسے کھانے سے روکنا چاہیے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *