کیا حضرت محمدﷺکے معراج شریف کا سفرآسمان میں موجود بلیک ہول کے ذریعے ہوا؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، آج کے جدید دور میں سائنس نے بہت زیادہ ترقی کر لی ہے اور کائنات میں موجود چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے اور نت نئی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور سائنسدانوں نے ریسرچ کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ قرآن پاک کی ” سورہ النجم ” میں بلیک ہولز کاذکر آیا ہے ،

 

 

 

اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معراج شریف کے سفر پر جانے کا ذکر ہوا ہے اور سائنسدان ان بلیک ہولز کے بارے میں تحقیق کر رہے ہیں اور یہ تحقیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج پر جانے کی تصدیق بھی کرتی ہیں

 

 

 

اور اس کے علاوہ سائنسدان اب اس بات کی بھی تصدیق کر رہے ہیں کہ اس سورت کی جس آیت میں جس بیری کے درخت کا ذکر آیا ہے وہ بھی اسی بات کی

 

 

 

نشاندھی کرتی ہے کہ بلیک ہولز کائنات میں موجود ہیں ۔ اور حال ہی میں بہت محنت اور ریسرچ کرنے کے بعد ہی سائنسدان پہلی بار کائنات کے ایک بہت بڑے راز یعنی

 

 

 

بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور یہ وہ بلیک ہول ہے جو کہ ایک دور دراز واقع کہکشاں میں موجود تھا اور یہ بلیک ہول چالیس ارب کلومیٹر کے حجم کا تھا اور یہ حجم زمین کے حجم سے تین گنا بڑا ہے

 

 

 

اور یہ بلیک ہول زمین سےپانچ سو ملین ٹریلین کلومیٹر دور واقع تھا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *