پاکستان (نیوز اویل)، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا حال ہی میں بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چائنا بہترین رہا ہے اور چائنا کی دورے کے دوران افغانستان کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
اور پاکستان اور چائنہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان کو سی پیک کے منصوبے میں شامل کیا جائے اور اپنا ایک ٹرائیو بنایا جائے اور ساتھ ہی شاہ محمود قریشی نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعظم روس کا بھی دورہ کریں گے کیونکہ روس کے صدر نے وزیراعظم کو دورے کی دعوت دی ہے جسے وزیراعظم نے قبول کر لیا ہے اور جو عناصر سی پیک کے خلاف ہیں وہ دیکھتے ہی رہ جائیں گے اور یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا ۔
سی پیک کے حوالے سے ابھی افغانستان کے وزراء سے کوئی بات نہیں ہوئی پاکستان چائنہ اور افغانستان کے وزراء بیٹھے گے اور اس پر بات کریں گے اور افغانستان کو اس میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی کیوں کہ افغانستان پاکستان اور چین کا ہمسایہ ملک ہے اور اس کے حالات بہت خراب ہے جس کی وجہ سے افغانستان کو ساتھ شامل کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…