اہم خبریں

“کیا مجھے صحافت چھوڑ دینی چاہیے۔۔۔” سلیم صافی کے معصومانہ سوال پر، عوام کی معصومانہ رائے!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ ٹویٹ کیا اور عوام سے ایک سوال پوچھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ کیا مجھے صحافت چھوڑ دینی چاہیے جس پر عوام نے اپنی رائے دے ڈالی ۔

اور لوگوں نے سلیم صافی کو اس سوال پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کو مشورہ دے دیا ہے کہ ان کو صحافت چھوڑ ہی دینی چاہیے ۔ اور زیادہ تر لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا آپ نے یہ کہا تھا کہ اگر خط جعلی ہوا تو آپ صحافت چھوڑ دیں گے تو آپ کو صحافت چھوڑ دینی چاہیے اپنی زبان سے نہیں کرنا پھرنا چاہیے۔

ایک سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ آپ غیرت مند پٹھان نہیں ہیں کیونکہ پٹھان تو بہت غیرت مند ہوتے ہیں اور اپنی کی گئی بات پر پورا اترتے ہیں جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کونسل نے اس خط کو ٹھیک قرار دیا ہے اور یہ کہا ہے کہ یہ خط بالکل بھی جعلی نہیں ہے تو سلیم صافی تم استعفیٰ دو۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago