اہم خبریں

کیا پیپلز پارٹی پھر سے پی ڈی ایم کا حصہ بننے جا رہی ہے؟ اہم انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، کیا پپلز پارٹی پھر سے پی ڈی ایم کا حصہ بننے جارہی ہے اس سوال پر آصف علی زرداری نے ایسا نہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

احتساب عدالت کے موقع پر اسلام آباد میں جب آصف علی زرداری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا پیپلز پارٹی دوبارہ سے پی ڈی ایم کا حصہ بنیں گی تو اس پر آصف علی زرداری کا جواب تھا کہ میں ایسا کچھ نہیں سمجھتا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ میں پہلے دن سے ہی اس حکومت کے خلاف ہو یہ حکومت پہلے دن سے ہی نامعقول ہے اور میں ہمیشہ سے ہی یہ سمجھتا ہوں کہ یہ حکومت چلی جائے ۔

یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے 27 فروری کو لونگ مارچ کرنی ہے اور اس میں انہوں نے دوسری پارٹیوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 27 فروری کو یہ لونگ مارچ اسلام آباد میں ہوگی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلا ول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے خلاف ہمارے پاس سب ثبوت موجود ہیں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ عوام بھی ہمارا ساتھ دے گی ان لٹیروں کے خلاف لونگ مارچ کے لیے لوگ 27 فروری کو اسلام آباد آئے گے ۔ پیپلزپارٹی کا لونگ مارچ میں ساتھ دینے کے لیے باقی جماعتیں بھی متفق ہو رہی ہیں مسلم لیگ نون کا بھی اس حوالے سے مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago