اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتخابی مہم کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر حملہ ہوا ہے جس میں بال بال بچ گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر اس وقت ایک شخص نے پتھر سے حملہ کیا جب وہ انتخابی مہم کے دوران عوام کے درمیان موجود تھے۔
نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سنیچر کو ٹورنٹو کے شہر لندن میں پیش آیا اور وزیراعظم اس وقت بس میں سوار ہو رہے تھے۔اس حوالے سے خود وزیراعظم نے بتایا کہ انہیں پتھر کے کچھ ٹکڑے محسوس ہوئے تھے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…