پاکستان (نیوز اویل)، گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا کر اور فرجہ حرارت 40 ڈگری سے نیچے نہیں آ رہا اور اس وجہ سے وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے یاد رہے پنجاب میں سکولوں میں چھٹیاں یکم جون سے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس مرتبہ دو ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔