پاکستان (نیوز اویل)، گورنر پنجاب کو ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے اور رپورٹ کے مطابق عمران خان کو خبر ملی تھی کہ گورنر پنجاب خفیہ طور پر پی ٹی آئی میں اختلاف پیدا کرنے اور پی ٹی آئی کے لوگوں کی اپوزیشن میں شامل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
اور ان خبروں کے بعد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کر دیا گیا ہے اور یہ بات کا علم عمران خان کو کافی دیر پہلے ہو چکا تھا اور آج انہوں نے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو بھی سرپرائز دے دیا ہے ۔
یاد رہے کہ حال ہی میں برطرف ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بھی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد بیان سامنے آگیا ہے محمد سرور نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں اس غیر آئینی کام میں شامل ہونے سے بچ گیا ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ انہی اصولوں کی پاسداری کی ہے اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اس کام سے بچا لیا جو غیر آئینی تھا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…